کاہنہ: گارمنٹس فیکٹری سے لاکھوں کی مشینری اور دیگر سامان چوری
کاہنہ: گارمنٹس فیکٹری سے لاکھوں کی مشینری اور دیگر سامان چوری
کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ میں بڑھتی ہوئی وارداتیں ،مقامی پولیس کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ، چور لاکھوں روپے کی جوکی مشینیں لیکر فرا ر ،تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ سلیم ٹائون میںرات گئے چورتالے توڑ کر گا رمنٹس یونٹ میں داخل ہوئے اور پانچ عد د جوکی مشینیںکپڑے کے رولز ایک عدد ٹی،وی ،پریس کٹرودیگر سامان لے کر فرار ہوگئے ،جس کی مالیت تقریباََ چار لاکھ بتائی جاتی ہے۔