جلال سلطنت
مسلمان کبھی ایک پر جلال سلطنت کے ماتحت متحد تھے ان کے کارنامے آج تک مسلمانان عالم کیلئے باعث فخر ہے۔مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جو کبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں۔اسلامی حکومت کے قیام اور استقلال کیلئے مل کر کوششیں کریں۔
علامہ اقبالؒ کے مضمون ”اتحاد اسلامی“سے اقتباس