فرق....؟ Jan 24, 2013 2:05 AM, January 24, 2013 مراسلات شیئر کریں: Share Tweet Google+ ایک ٹرک پہ لدی ہوئی تھیں بھیڑیںایک ویگن میں ٹھسے ہوئے لوگسڑک کنارے تب کھڑا میںان دونوں میں فرق ڈھونڈتا رہا(محسن امین تارڑ ایڈووکیٹ) شیئر کریں: Share Tweet Google+ مراسلات