خانیوال(خبر نگار)ڈسٹرکٹ بار فریڈم لائرز فورم کے صدر مہر جاوید اقبال تھراج ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوام کا خون نچوڑ کر ملک و قوم کو عظیم بنانے کا عزم کرنے والے حکمران آگر ملک و قوم سے مخلص ہیں تو اپنے اثاثے وطن واپس لائیں
حکمران ملک و قوم سے مخلص ہیں تو اپنے اثاثے وطن واپس لائیں: جاوید اقبال
Feb 24, 2025