گورنمنٹ ڈگری کالج آف اسپیشل ایجوکیشن میںتقریب تقسیم انعامات

Feb 24, 2025

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )گورنمنٹ ڈگری کالج آف اسپیشل ایجوکیشن،میں تقریب برائے تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیاجس میں میڈم شمائلہ خان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن راولپنڈی ڈویژن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی_ مہمان خصوصی نے پرنسپل کاشف محمود صاحب اور ایکاڈیمک کونسل کی کاوشوں کو خوب سراہا۔ تقریب میں شہزاد لطیف لیکچرر کمپیوٹر سائنس ، فہیم عارف لیکچرر پاکستان سٹڈیز، محمد طیب لیکچرر فزیکل ایجوکیشن اور دیگر اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی تقریب میں  اسکول مینجمنٹ کونسل کے چیئرمین عبدالرحمن اور ممبران گلزار علی بیگ اور ہمیش اعوان نے بھی شرکت کی

مزیدخبریں