جدہ کی بندرگاہ پر گیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گیس پر چلنے والے اس تجارتی بحری جہاز کی لمبائی 4 سو میٹر ہے۔میڈیا کے مطابق اس بحری جہاز میں 23 ہزار کنٹینروں کی گنجائش ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024