مریم نواز کے الفا ظ میر ے لئے قیمتی اثا ثہ ہیں:شازیہ سہیل میر
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکر ٹری شازیہ سہیل میر نے کہا ہے کہ لیگی قیا دت کی جانب سے میری خدمات کو سرا ہا جا نا میرے لئے بہت بڑا اعزا زہے وزیر آبا د الیکشن میںپوری دلجمعی کے ساتھ محنت کی جو رنگ لا ئی۔ مریم نواز کے الفا ظ میر ے لئے قیمتی اثا ثہ ہیں، عوام کی جانب سے ملنے والی پذ یر ا ئی نا قا بل فرا مو ش اور بے مثا ل ہے۔