سندھ میں گریڈ 17 اور 18 کی اسامیوں پر بھرتیاں شروع
کراچی(وقائع نگار)سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC)کی خالی اسامیوں کیلئے بڑے پیمانے پر بھرتیوں کاعمل شروع کردیا گیا ہے گریڈ17 اور18 کی کل 1880اسامیاں. دی گئی ہیں ،بھرتی کیلئے طریقہ کار پر پورے سندھ سے اترنے والے مرد اور خواتین امیدواردونوں اپلائی کر سکتے ہیں اسامیوں کے خواہش مندامیدوار آن لائن لنک کیذریعے بھی فارم جمع کراسکیں گے