حافظ آباد: 4 ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تھانہ صدر حافظ آباد پولیس نے 4 ملزمان گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا۔تفصیلا ت کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے ناجائز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 4 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ناجائزا سلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیا۔