جماعت اسلامی سندھ کے تحت سیمینار کل ہوگا
کراچی (نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت جمعرات 25 فروری کو شام 4 بجے استحکام خاندان و مضبوط معاشرہ کے موضوع پر سیمینار قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ سیمینار کی صدارت امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی جبکہ معروف علماء کرام و دینی اسکالر خطاب کریں گے۔