Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم رہوں یا نہ رہوں کرپٹ نظام اور چوروں کے خلاف میری جنگ جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل سلطان
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا اعلان
  • الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر
  • وزیر اعظم  کی ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت

مال گاڑی ڈی ریل‘کلور کوٹ ٹریک بند‘ٹرین آپریشن 4روز سے معطل

Feb 24, 2021 8:10 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مال گاڑی ڈی ریل‘کلور کوٹ ٹریک بند‘ٹرین آپریشن 4روز سے معطل

کوٹ ادو(خبر نگار) کلور کوٹ ٹریک بند،کوٹ ادوجنکشن پرچلنے والی اکلوتی مسافر ٹرین 4 روز سے بند، مسافرویگنوںبسوں میں سفرکرنے پرمجبور،ٹرین نہ ہونے سے ٹرانسپورٹرمن مرضی کے کرائے وصول کرنے لگے،ٹرین بندہونے سے ریلوے اسٹیشن پرکنٹین بھی بند،آمدنی صفر،ٹھیکہ دینا بھی مشکل ہو گیا،ریلوے اسٹیشن پرسہولیات کا فقدان ،مسافروں اورشہریوں کاشدیداحتجاج، شہریوں کا وفاقی وزیر سے بندٹرینیں دوبارہ بحال کرنے اور براستہ کوٹ ادو سے لاہورنئی مسافرٹرین چلانے کا مطالبہ،اس بارے تفصیل کے مطابق کوٹ ادوجنکشن پرریلوے حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے13 سال سے کئی ٹرینیں بندہوچکی ہیں جبکہ کلور کوٹ کے قریب مال بردار گاڑی کے گرنے سے ٹریک کی بندش سے کوٹ ادو جنکشن پر چلنے والی اکلوتی پرائیویٹ مسافر ٹرین مہر ایکسپریس4روز سے بند کردی گئی ہے ،مسافر ٹرین مہر ایکسپریس بندہونے سے مسافروں کوشدیدپریشانی کا سامنا کرناپڑرہاہے، ٹرینوں کی بندش سے ریلوے اسٹیشن بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کرگیا جبکہ اسٹیشن پر ریلوے سٹال کنٹینیں بھی بند ہو گئی ہیں جسکی وجہ سے ٹھیکیداروں کو ٹھیکہ دینے اور گھر چلانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،اس حوالے سے کوٹ ادوکے عومی،سماجی حلقوں اورمسافروں شیخ اطہر فاروق،شیخ محمد یعقوب،شیخ محمد عمران،شیخ سعد،حافظ محمد سعید،شوکت عاجز،شفیق انور شاز،خرم شہزاد،سجاد یلدرم،چوہدری عبدالوحید،سابق کونسلر عاشق حسین ودیگرنے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں کئی کامیاب منافع بخش ٹرینیں کوٹ ادوریلوے جنگشن سے تھل ایکسپریس،بلال ایکسپریس، چلتن ایکسپریس جوکہ ملتان سے براستہ مظفرگرھ،کوٹ ادو،لیہ،کندیاں،بھکر،سے ہوتی ہوئی راولپنڈی جاتی تھی کو بند کر دیا گیا تھا، ٹرینوں کی بندش سے ریلوے کوکروڑوں روپے سالانہ کا نقصان ہورہا ہے،مذکورہ ٹرینوں کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن پررونق ہوتی تھی لیکن اس وقت صرف ایک مسافر ٹرین جو کہ پرائیویٹ کردی گئی ہے کوٹ ادوجنگشن پرآتی تھی جو کہ 4روز سے بند کردی گئی ہے،شہریوں نے وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی اور مقامی ایم این اے شبیر علی قریشی سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹ ادو جنکشن پرتھل ایکسپریس،بلال ایکسپریس اور چلتن ایکسپریس اپنے پرانے روٹوں کے مطابق فی الفورچلائی جائیں اس کے علاوہ کوٹ ادوجنکشن سے براستہ ملتان تا کراچی اور کوٹ ادو سے براستہ لاہور کیلئے مزیدٹرین چلائی جائیں

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • میرپور ماتھیلو کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر ...

    Oct 14, 2019 | 14:25
  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر قوم ...

    Feb 27, 2021 | 09:15
  • سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی ...

    Jan 27, 2021 | 17:00
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم رہوں یا نہ رہوں کرپٹ نظام اور چوروں کے خلاف میری ...

    Mar 05, 2021 | 22:12
  • پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں. ڈاکٹر فیصل ...

    Mar 05, 2021 | 20:59
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. ...

    Mar 05, 2021 | 20:35
  • الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

    Mar 05, 2021 | 20:16
  • وزیر اعظم  کی ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت

    Mar 05, 2021 | 20:07
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 2

    تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 3

    دنیا کے تیز رفتار ترین طیارے کی تصاویر جاری

  • 4

    ایم کیو ایم نے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے عہدے کی خواہش کردی

  • 5

    جو ہار گئے وہ نا منظور جو جیت گئے وہ منظور، کیا یہ کھلا تضاد نہیں:الیکشن کمیشن

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group