ملک اشرف ’’المعروف اشرف سپاہی‘‘مقامی قبرستان میںسپردخاک
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)یونین کونسل خرم گجرتحصیل ٹیکسلاکی معروف شخصیت اوربلدیاتی سیا ست میںسرگرم کرداراداکرنے کی تاریخ رکھنے وا لے گجربرادری سے متعلق ملک محمداشرف ’’المعروف اشرف سپاہی‘‘کوٹیکسلاکے مقامی قبرستان میںسپرد خاک کردیاگیا،نمازجنازہ ٹیکسلامیوزیم گراونڈمیں ادا کی گئی،نمازجنازہ میںوفاقی وز یرغلا م سرورخا ن ،ٹیکسلاکینٹ کی ممتازشخصیات ملک عا شق حسین ،پیرزادہ سیدسلطان شاہ کاظمی، ارشا دخا ن،یونین کو نسل خرم گجرکی سرکردہ شخصیات سردا رزبیر محمود خان، ڈاکٹرناصرخان،حاجی راجہ رب نوازگوجرخانی،پی ٹی آئی تحصیل ٹیکسلاکے صدرملک ایازمحمود،یونین کونسل ٹھٹھہ خلیل موضع چھوکرکی معروف شخصیت ملک رحمت نوازبابر،ملک عدنان آف ٹیکسلا،ملک منظو رالحسن،اورسادات برادری سے متعلق لوگوںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔