امتیاز عباسی کی وفات سے پیداہونے والا خلا ء صدیوں پر نہیں ہوگا، شوکت مختار
مری(نامہ نگار خصوصی)ڈاکٹر امتیاز عباسی کی وفات سے پیداہونے والا خلا ء صدیوں میں بھی پر نہیں ہو سکتا، بطور صدرپنجاب ٹیچر یونین کے ڈاکٹر امتیاز عباسی آخری دم تک اساتذہ کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر روات شوکت مختار عباسی نے میڈیا کو جاری بیان میں کیا ۔