پاکستان کی آبادی 2050 تک دوگنا ہو جائیگی وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
فیصل آباد(آن لائن) پاکستان کی آبادی 2050 تک دوگنا ہو جائے گی ،زرعی ملک ہونے کے باوجود ہم 90 فیصد تک سبزیوں کے بیج درآمد کر رہے ہیں جو کہ ایک تشویشناک لمحہ فکریہ ہے جبکہ اس تناظر میں آربنائزیشن کی وجہ سے سمٹتے ہوئے زرعی رقبہ کے علاوہ فصلات کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے گریز کیساتھ پوسٹ ہارویسٹ نقصانات نے فوڈ سیکورٹی کے خطرات کو اور بھی گہرا کر دیا ہے ۔