پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو منایا جائیگا
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو قدرتی آفات، حادثات ،ناگہانی واقعات ،سیلاب ،آگ لگنے اور زلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طورپر امداد کی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے ۔