Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سوڈان: دوران پرواز ’بلی‘ کا پائلٹ پر حملہ
  • ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان
  • گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
  • نوشہرہ ورکاں :کھلی کچہری‘ اسسٹنٹ کمشنر نے سائلین کی شکایات سنیں
  • گوجرانوالہ:چورگینگ کے 3 ارکان گرفتار 

این اے 75  میں دھاندلی نہیں  منظم آپریشن تھا: مریم نواز

Feb 24, 2021 7:20 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
این اے 75  میں دھاندلی نہیں  منظم آپریشن تھا: مریم نواز

لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ الیکشن سے متعلق سچ بتا دیں، ورنہ مجھے بتانا پڑے گا۔ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ  میں دعویٰ کیا کہ دو افراد کے نام میرے پاس آ چکے ہیں۔ یہ دھاندلی نہیں، منظم آپریشن تھا جو اعلیٰ سطح سے مینج ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ اغوا کرکے پوری رات ایک مقام پر رکھا گیا۔ تحریک انصاف کے سرکردہ اراکان کی موجودگی میں نتائج تبدیل کرائے گئے۔ لیگی رہنما مریم نواز نے سوال اٹھایا کہ 14 گھنٹے بعد ان کا اچانک باجماعت وارد ہو جانا نچلے لیول کا کام ہے؟۔ اس سے قبل مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پرویز رشید ایک فرد کا نہیں، سوچ اور نظریے کا نام ہے۔ پرویز رشید کے نااہل ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز رشید جمہوریت کی ایک روشن علامت کا نام ہے۔ ایسی علامتیں ہر حال میں زندہ رہتی ہیں۔ وہ کل بھی پارٹی کا اثاثہ تھے۔ آئندہ بھی نواز شریف کے معتبر ساتھی اور جمہوریت کے جانباز سپاہی کی حیثیت سے سرمایہ رہیں گے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ جھوٹ اور فریب کے کھیل میں اسی طرح لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں۔ الزام تراش جھوٹوں کے ٹولے کے منہ پر ایک اور زناٹے دار طمانچہ۔ براڈ شیٹ کو لندن فلیٹس کے بارے میں سوال اٹھانے اور پھر عدالت سے بھاگ جانے پر نواز شریف کے وکلاء کو 45 لاکھ روپے ادا کرنے پڑے۔ کچھ شرم کچھ حیا؟  جو چھپ چھپ کہ براڈ شیٹ والوں کو ملتے تھے اور اپنا حصہ مانگتے تھے۔ اب سب حقائق عوام کے سامنے آئیں گے۔

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • این اے 75ضمنی انتخاب میں ووٹرز کوہراساں کیاگیا:مریم اورنگزیب

    Feb 23, 2021 | 14:36
  • موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے، اب ان کا یوم احتساب کرنا ہے: ...

    Nov 09, 2020 | 14:28
  • این اے ایس ایف ایف کی جانب سے نوجوان فلم سازوں اور دستاویزی ...

    Nov 07, 2020 | 17:11
  • نواز شریف اور مریم نواز سیاست کی بند گلی میں جا رہے ہیں،شیخ ...

    Nov 07, 2020 | 15:23
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سوڈان: دوران پرواز ’بلی‘ کا پائلٹ پر حملہ

    Mar 02, 2021 | 09:45
  • ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان

    Mar 02, 2021 | 09:42
  • فیصل کریم کنڈی سے خواجہ رضوان عالم‘ نوید عامر جیوا کی ...

    Mar 02, 2021
  • لائنز کلب کے ممبران پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ...

    Mar 02, 2021
  •  ڈی پی او خانیوال کی دفتر میں سائلین کی درخواستوں پر سماعت‘ ...

    Mar 02, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 3

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 4

    سینئر پاکستانی اداکار اعجاز درانی88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 5

    سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے: سپریم کورٹ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group