حفیظ شیخ بحیثیت سینیٹر کامیاب ہو جائیں گے : رئیس محبوب احمد خان
صادق آباد (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار رئیس محبوب احمد خان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سینیٹ کے امیدوار حفیظ شیخ کامیاب ہو کر تاریخ رقم کریں گے تحریک انصاف کی تمام اتحادی جماعتیں حفیظ شیخ کی کامیابی کے لئے جدوجہد کررہی ہیں ان شاء اللہ اپوزیشن جماعتوں کو شکست کا سامنا کرنے پڑے گا۔