ٹ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑنگے: ناصرممتاز خیرپوری
بہ سلطان پور ( نامہ نگار ) کشمیری بہن بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا ان خیالات کا اظہارناصر ممتاز خیر پوری ایڈووکیٹ نے کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہر پلیٹ فارم پر کشمیری بھاہیوں پر ہونے والے ظلم کے بارے آواز بلند کرتے رہیں گے ہمارے دل کشمیری بھاہیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔