انتخابات میں مہنگائی سے تنگ عوام نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا‘ منیر احمد چودھری
یزمان (خبرنگار) چیئرمین ایم کے ایم پاکستان بریگیڈئر(ر) منیر احمد چودھری نے کہا ھے کہ حالیہ ضمنی الیکشن کے دوران ہوشربا گرانی کے ہاتھوں ستائے ہوئے عوام نے حکومت کو جو آئینہ دکھایا ھے۔اگر اب بھی حکومت نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو حکمرانوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے۔