Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ن
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری

کرونا : مزید 41 ہلاکتیں ویکسینیشن ہدف  مکمل نہ ہونے پر سیکرٹری صحت پنجاب کا نوٹس 

Feb 24, 2021 6:49 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد‘ لاہور‘ فصل آباد‘ ساہیوال (وقاع نگار خصوصی‘ آئی این پی‘ آن لائن‘ نمائندہ نوائے وقت) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کرونا  وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپی کے میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 41 اموات ہوئیں جن میں سے 13 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے  جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک بھر  میں 1 ہزار 50 افراد  کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے۔ ملک کے 4  بڑے شہروں میں وینٹیلیٹرز پر کووڈ۔ 19  کے مریضوں کے تناسب کے لحاظ سے ملتان میں 27 فیصد,لاہور میں 39 فیصد، پشاور میں 24 فیصد اور اسلام آباد میں 33 فیصد مریض ہیں۔ اسی طرح بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کووڈ۔19 کا کوئی بھی مریض اس وقت وینٹیلیٹرز پر نہیں ہے جبکہ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے لیے مختص وینٹیلیٹرز پر 250 مریض ہیں۔ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے ایکٹو کیسز کی تعداد 24 ہزار 483 ہے۔ ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 73 ہزار 384 ہے۔ مزید41  افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 658 ہوگئی، پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 73 ہزار 384 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 978 نئے ٹیسٹ کئے گئے۔ دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد11 کروڑ 22 لاکھ 61ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 85 ہزار364 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔دنیا میں کرونا کے 8 کروڑ87 لاکھ 86 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 89 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کرونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 5 لاکھ 12 ہزار590 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 88 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی بری اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی وزارت قومی دفاع نے کہاہے کہ چین کی پیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے) نے منگولیا کی فوج کی درخواست پر کرونا وائرس ویکسینزکی ایک کھیپ فراہم کردی ہے۔ فیصل آباد میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 17 افراد میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ آن لائن کے مطابق  الائیڈ ہسپتال میں زیرعلاج کرونا وارڈز میں 84 سالہ عبدالستار ولد فضل دین، 34 سالہ نادیہ زوجہ جاوید، 35 سالہ ساجد زوجہ افتخار اور 45 سالہ افضل ولد بشیر احمد زندگی کی بازی ہار گئے، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ساہیوال میں  کرونا وارڈ میں کرونا سے دو خواتین سمیت تین جاں بحق ہو گئیں۔کرونا سے چک164۔نو ایل کی کوثر 73سالہ ،چیچہ وطنی کا مومن78سالہ اور چک 35۔بارہ ایل کی60سالہ بشیراں شامل ہیں۔کرونا مشتبہ ہونے کی بنا پر ان تین مریضوں کو 19اور20 فروری کو ایمرجنسی آئسولیشن وارڈ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ٹیچنگ میں داخل کرایا گیا تھا کہ آج دم توڑ گئے۔ جبکہ آئسولیشن کرونا وارڈ میں ایک پازیٹو مریض ہے۔صوبہ کے بیشتر اضلاع کرونا ویکسی نیشن کا 50 فیصد ہدف مکمل کرنے میں ناکام ہونے پر سیکرٹری ہیلتھ کیپٹن (ر) عثمان نے سخت ایکشن لینے کا عندیہ دیا ہے ،ساتھ تمام اضلاع میں اگلے 48 گھنٹوں میں ہدف مکمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، حافظ آباد، بہاولپور، میانوالی، اٹک، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور ملتان میں 50 فیصد سے کم فرنٹ لائنرز کو ویکسین کیا گیا ہے۔ مظفر گڑھ، لیہ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، سرگودھا، خانیوال اور بھکر میں 80 فیصد رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر ورکرز کو کرونا ویکسین لگائی گئی۔ 100 فی صد ٹارگٹ مکمل کرنے پر ضلع ساہیوال کی محکمہ صحت انتظامیہ کو سراہا ۔ 50 فیصد سے کم ٹارگٹ حاصل کرنیوالے اضلاع کو فوری طور پر رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا وائرس 2 سال تک جاری رہ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

    Aug 22, 2020 | 10:05
  • کرونا سے صحت یاب 90 فی صد مریضوں کے پھیپھڑے خراب ہونے کا ...

    Aug 08, 2020 | 15:51
  • کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1329 نئے مریض

    Feb 21, 2021 | 10:24
  • کرونا وبا کے باعث سکاٹ لینڈ میں 80سال بعد پہلی مرتبہ مردم ...

    Jul 18, 2020 | 17:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ...

    Feb 25, 2021 | 00:47
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی ...

    Feb 25, 2021 | 00:46
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 3

    نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

  • 4

    کرونا ویکسین اثر دیکھانے لگی،ایک خوراک سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح 85فیصد تک کم

  • 5

    گھریلو ملازمین آجر کے پاس 4 برس مکمل کرلیں تو انہیں1 پوری تنخواہ ادا کرنا لازمی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group