اسسٹنٹ کمشنر احمد پورشرقیہ کا گراں فروشوں کیخلاف ایکشن Feb 24, 2021 6:48 AM, February 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ چنی گوٹھ (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر احمد پورشرقیہ نعیم صادق چیمہ کا چنی گوٹھ میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گراں فروشوں کو ہزاروں روپے نقد جرمانے عائد کئے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+