یک انصاف سینیٹ میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر یگی، زاہد حسین کاظمی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تحریک انصاف سینیٹ میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر ے گی عمران خان شو آف ہینڈ کے ذریعے کرپشن سے پاک انتخابات جبکہ اپوزیشن اب بھی چھانگا مانگا کی تاریخ دھرانے پر بضد ھے ڈسکہ کے الیکشن میں ن لیگی قیادت کی دادا گیری قابل قبول نہیں اگر پنجاب حکومت نے تحمل کا مظاہرہ نہ کیا ھوتا تو مسلم لیگ ن والے خون خرابہ کر کے لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے تھے ڈسکہ میں دو نوجوانوں کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے یہ باتیں تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و منتظم مرکزی سیکرٹریٹ زاہد حسین کاظمی نے اسلام آباد میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں کہں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔