بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں
مکرمی! میری پانچ بیٹیاں ہیں کوئی نرینہ اولاد نہیں ، تین بیٹیوں کی شادی کر چکا ہوں ، دو رہتی ہیں ایک بیٹی کی رخصتی کیلئے 90 ہزار روپے بطور قرض حسنہ کی ضرورت ہے میں ہر ماہ باقاعدگی سے اپنی پنشن سے 1500 (پندرہ سو) روپے ادا کرتا رہونگا۔ (یارمحمد ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ، ہشتنگر کالونی ، پشاور، 0305-1060605 )