Waqt News
Tuesday | March 09, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی ادارہ صحت کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی قائدانہ خدمات کو خراج تحسین
  • ہرقسم کے صنفی امتیاز کے خاتمے سے ہی مہذب معاشرہ قائم ہوگا :پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
  • بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2021ء کا آغاز ہوگیا
  • خواتین کے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا:سینٹر اعجازاحمدچوہدری
  • مجلس احرار اسلام پاکستان کا ممتاز عالم دین مفتی محمد عثمان کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار

سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی اصول

Feb 24, 2021 6:16 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی اصول

بنیادی طور پر ’اخلاق ‘ انسانوں کے درمیان حقوق و فرائض کو بحُسن و خوبی ادا کرنے کا نام ہے۔ اسی لیئے دنیا کے ہر مذہب میں اپنے ماننے والوں کی اخلاقی تربیت کے لیئے کوششیں کی گئیں۔اسلام میں اخلاقی نظامِ معاشرت کی حیثیت کو جس انداز سے تکمیلی شان عطا کی گئی وہ ہمیں دوسرے مذاہب میں نظر نہیں آتی خود آپؐ نے ارشادفرمایاکہ  ـ’میں حُسنِ اخلاق کی تکمیل کے لیئے بھیجا گیا ہوں‘۔حضرتِ عائشہؓ  فرماتی ہیں کہ  ’جو کچھ قُرآن میں ہے وہ آپؐ کے اخلاق ہیں‘۔ اسی طرح قرُآنِ کریم میں الّٰلہ تعالیٰ ارشادفرماتے ہیں کہ ’ بلاشبہ آپؐ اخلاق کے بہترین مرتبے پر ہیں‘۔ یہاں تک کہ آپؐ نماز میں جو دُعا مانگتے اُس کا ایک حصّہ اِن الفاظ پر مشتمل ہوتا ’اے الّٰلہ تو مجھ کو بہترسے بہتر اخلاق کی رہنمائی فرما اور بُرے اخلاق کو مجھ سے پھیر دے اور اُن کو تیرے سوا کوئی نہیں پھیر سکتا‘ (مسلم) ۔ معاشرت کا سارا دارو مدار زبان سے شروع ہو کر زبان پر ہی ختم ہوتا ہے۔ اسی لیئے آپؐ نے ارشاد فرمایا کہ  ’تم مجھے زبان کی ضمانت دو میں تمہیں جنّت کی ضمانت دیتا ہوں ‘  اس ضمن میں حضرت معاذؓ سے روایت ہے کہ رسولِ پاکؐ نے فرمایا ۔ ’ کیا تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جس پر سارے معاملے کا دارومدار ہے؟ عرض کیا جی اے الّٰلہ کے رسولؐ ، تب آپؐ نے اپنی زبان کو پکڑا اور فرمایا ِ’ اسے اپنے قابو میں رکھو ‘۔ عرض کیا اے الّٰلہ کے رسولؐ کیا ہم جو بولتے ہیں اُس پر پکڑے جائیں گے؟ فرمایا،  معاذؓ لوگ اپنی زبانوں کی کھیتی کی وجہ سے ہی تو اوندھے منہ جہنّم میں ڈالے جائیں گے(ترمذی)۔   لہذٰا الّٰلہ تبارک و تعالیٰ نے سورۃ الحجرُات آیت نمبر 6 سے 12 میں ایک مثالی اسلامی معاشرت قائم کرنے کے لیئے نو نُکات پر مشتمل ایک ایسا لائحہ عمل عطا کیا جس کا تعلق براہِ راست ہماری زبان سے ہے اور جو انسان کی اخلاقی عظمت کو  بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ لہذٰا پہلے حکم میں الّٰلہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں  ’اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو‘۔ آپس کے معاملات 

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

سُدھارنے اور معاشرے کو بدامنی سے بچانے کے لیئے الّٰلہ تعالیٰ نے اس حکم میں بہتر تدبیر اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہر سُنی سُنائی اور بلاتحقیق بات کو معاشرے میں پھیلانے اور انتشار برپا کرنے سے روکا گیا ہے۔ عموماً دیکھا گیا ہے کہ مردوں سے زیادہ ہم خواتین ان معاملات میں بہت عُجلت سے کام لیتی ہیںاوراکثر بلا تحقیق بات کو خاندان یا پڑوس میں پھیلادیتی ہیں ہمیں چاہیئے کہ جس کسی کی جو بات جہاں سُنیں وہیں تک محدود رہنے دیںتو اِسی میں عافیت ہے۔ آیت نمبر9 میں الّٰلہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ ’اور انصاف کرو ، الّٰلہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے‘۔ دوسرا واضح حکم اس آیت میں آپس کے معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ انصاف کرنے کا ہے اور ایسا انصاف جو اقرباء پروری اور ہر طرح کی برتری سے بالا تر ہو۔ تیسرا حکم اس آیت میں یہ ہے کہ  ’ بے شک مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں ، لہذٰا اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کرا دو‘۔ اس آیت میںدو مسلمانوں کے درمیان کینہ و کدورت ختم کروا کر صلح کرانے کی ہدایت ہے۔ ہم خواتین کو آپس کے بغض و عناد ختم کر کے صلح جوئی سے کام لینا چاہیئے ۔ چوتھے حکم کے حوالے سے آیت نمبر11 میں ارشادِ ربّانی ہے کہ  ’نہ مرد دوسرے مردوں کا تمسخر اُڑائیںہو سکتا ہے کہ وہ اُن سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اُڑائیں ہو سکتا ہے کہ وہ اُن سے بہتر ہوں‘۔ اس آیت میں الّٰلہ تعالیٰ نے مسلمان مردوعورت کو اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ کسی بھی طور پر دوسروں کی تضحیک نہ کریں ۔ پانچواں حکم طعنہ زنی سے متعلق ہے ۔ الّٰلہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں ’ اور نہ ایک دوسرے کو طعنہ دو‘۔ یعنی کسی طور پر بھی کسی کو طنز یا طعنہ زنی کے ذریعے نشانہء ملامت نہ بنائیں۔ اسی طرح چھٹا حکم بُرے القاب سے پُکارنے کے متعلق ہے ارشادِ ربّانی ہے  ’اور نہ ایک دوسرے کو بُرے القاب سے پُکارو‘  یعنی کسی کا مذاق اُڑاتے ہوئے اُس کا کوئی برا نام رکھ دینا جسے سُن کر اُس کی دل آزاری و تذلیل ہو، اس عمل سے منع کیا گیا ہے۔ ساتواں حکم  ’ظن‘ یعنی گمان سے متعلق ہے الّٰلہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ’اے ایمان والو بہت سے گُمانوں سے بچا کرو، بے شک بعض گُمان گُناہ ہوتے ہیں‘۔ کیونکہ کچھ گُمان برُے ہوتے ہیں اور گناہ کے زُمرے میں آتے ہیںلہذا  ظن و گمان کی جتنی بھی 

کرنل( ر )جمیل اطہر کا شعری مجموعہ’’ چشم بینا‘‘ شائع ہو گیا

اقسام ہیں اُن کی تحقیق ضروری ہے کہ کونسا گُمان جائز اور نا جائز ہے۔ اِسی طرح کسی مسلمان مرد اور عورت کے متعلق بغیر کسی قوی دلیل کے بدگمانی حرام ہے۔ حضرت ابو ہُریرہؓ سے روایت ہے  کہ رسولِ کریمؐ نے فرمایا ’ بدگمانی سے بچو اس لیئے کہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے۔‘ (بخاری)۔ آپؐ نے حسنِ ظن کو عمدہ عبادت قرار دیا۔ لہذا ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیئے۔ آٹھواں حکم تجسّس سے ممانعت کے بارے میں ہے الّٰلہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ’اور بھید نہ ٹٹولو کسی کا‘یعنی کسی مسلمان مرد و عورت کا جو عیب ظاہر نہ ہوا ہو اُس کی جستجو یا تلاش کرنا جائز نہیں۔ بدقسمتی سے یہ گناہ ہمارے معاشرے میں بہت عام ہے۔ اکثرہم خواتین کو اپنے گھر کی اتنی فکر نہیں ہوتی جتنی کہ دوسروں کے معاملا ت جاننے کی فکر۔ ہمیں صرف اپنے معاملات اور نیکی کے اُمور کی جُستجو رکھنی چاہیئے۔ نواں حکم غیبت سے ممانعت کا ہے الّٰلہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ’اور بُرا نہ کہو  پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کو، بھلا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ سو کراہت آتی ہے تم کو اس سے‘۔ غیبت سنگین معاشرتی بُرائی ہے جسے مُردہ بھائی کے گوشت کھانے کے مُترادف قرار دیا گیا ہے  جبکہ یہ بُرائی اب معاشرتی معمول بن چکی ہے۔ مرد و عورت سب ہی اس میں ملوّث ہیںخصوصاً ہم خواتین کثرت سے  اس بُرائی میں مبتلا ہیں۔ ہم کثرت سے دوسروں کی عیب جوئی اور غیبت کرتی ہیں ۔رسولِ پاکؐ نے فرمایا کہ معراج کی رات میرا گزر کچھ ایسے لوگوں پر ہوا جو اپنے چہروں کو اپنے ناخنوں سے نوچ رہے تھے میں نے حضرت جبرائیلؑ سے پوچھا  یہ کون لوگ ہیں؟ کہا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کی غیبت کرکے اُنہیں بے عزّت کرتے تھے۔‘  غرض یہ کہ مذکورہ بالا تمام احکام ہماری اخلاقی تربیت کے لیئے نازل کیئے گئے کیونکہ انہی تمام بُرائیوں کی وجہ سے نہ صرف آپس کے تعلقات بِگڑتے ہیں بلکہ خاندان اُجڑتے ہیں معاشرے میں انتشار اور عدم استحکام پیدا ہو جاتا ہے۔ لہذٰا ہم خواتین اگرانفرادی طور پر یہ فکر چھوڑ کر کہ کون کیا کر رہا ہے، کیوں کر رہا ہے اور کیسے کر رہا ہے؟ اپنی فکر اور اصلاح پر پوری طرح توجہ دیں تو عین ممکن ہے کہ ہماری انفرادی اصلاح کے ثمرات خاندان اور معاشرے کی اصلاح کا موجب ہو جائیں۔ 

اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد 27مارچ کو رکھا جائے گا ، ظفر اقبال جلالی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد ...

    Mar 02, 2021 | 23:09
  • 197غیر قانونی تارکین وطن کو ساحل سے دوربچا لیا گیا، لیبیا کی ...

    Feb 22, 2021 | 16:03
  • نیٹو کوذہنی طورپرمردہ قراردینے کا فرانسیسی صدر کا بیان ...

    Dec 04, 2019 | 12:17
  • بیان حلفی میں ایک یقین دہانی ہےکہ نواز شریف نے واپس نہیں ...

    Nov 16, 2019 | 14:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی ادارہ صحت کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیر صحت ...

    Mar 08, 2021 | 22:38
  • ہرقسم کے صنفی امتیاز کے خاتمے سے ہی مہذب معاشرہ قائم ہوگا ...

    Mar 08, 2021 | 22:35
  • بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ ...

    Mar 08, 2021 | 22:33
  • خواتین کے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا:سینٹر ...

    Mar 08, 2021 | 22:20
  • مجلس احرار اسلام پاکستان کا ممتاز عالم دین مفتی محمد عثمان ...

    Mar 08, 2021 | 22:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

  • 4

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    فالج کی 9 پیشگی علامات

  • 2

    بھارت میں رخصتی کے وقت زیادہ رونے سے دلہن ہلاک

  • 3

    کیپٹن ریٹا ئرڈ صفدر کیخلاف کیس میں مریم نواز کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

  • 4

    فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

  • 5

    پاپائے روم کی عراق کے دورے کے دوران ایلن کردی کے والد سے ملاقات

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group