سری لنکن بلے باز تھرنگا ریٹائر Feb 24, 2021 6:13 AM, February 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس ڈیسک )سری لنکا بلے باز اپل تھرنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 سالہ کیرئیر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 31 ٹیسٹ، 235 ون ڈے اور 26 ٹی ٹونٹی میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+