حمیرا ارشد نے نئے گانے کی ویڈیو مکمل کرلی
لاہور( اپنے نامہ نگار سے) گلوکارہ حمیرا ارشد نے نئے گانے ’ ’کلیاں روئیں گا‘‘کی ویڈیو مکمل کر لی ہے۔ گانے کی شاعری اور کمپوزیشن ساجی علی کی جبکہ ڈی او پی سرجیل ہیں‘ڈائریکشن کامران کی ہے۔ ویڈیو کو بہت جلدریلیز کر دیا جائیگا۔