Waqt News
Saturday | March 06, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی
  • عمران خان نے پھر ثابت کیا وہ ایک سچے، کھرے اور بہادر قائدہیں: شبلی فراز
  • اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صدر عارف علوی کے نام خط
  • رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ تجارتی خسارہ 17.53 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
  • عمران خان کا نواز شریف کے لیے شیریں مزاری کے آنسوؤں کا تذکرہ

تنخواہوں میں اضافہ مگر پنشنرکہاں جائیں

Feb 24, 2021 5:54 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تنخواہوں میں اضافہ مگر پنشنرکہاں جائیں

ملک بھر سے وفاقی اور صوبائی ملازمین اور انکی تنظیموں نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے اسلام آباد میں دھرنا دیا۔ اس دھرنے میںمختلف تنظیمیں جو ملازمین اور مزدوروں کی نمائندگی کررہی تھیں انہوں نے اسلام آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں جلوس اور دھرنا دیا۔ وہ ان کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ تین روز ہ اس دھرنے میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سرکاری ملازمین کی جانب سے لوگ زخمی ہوئے ۔ تنظیموں کے رہنمائوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ ملازمین بمقابلہ ملازمین ایک دوسرے سے گریبان چاک  کررہے تھے ۔ دونوں طرف سے لہولہان ملازمین تڑپ رہے تھے ۔ آنسو گیس کے شیلوں سے سڑکیں بھری ہوئی تھیںاور دھواں بادل بن کرکے جڑواں شہروں پر سایہ مگن تھا۔ حالات میںکشیدگی بڑھی تو حکمراوں کو مذاکرات کا خیال آیا۔ مذاکرات کے کئی ادوار ہوئے بالا ٓ خر باہمی رضام ندی سے دھرنا ختم ہوا اور مظاہرین امن سے اپنی منزلوں کو روانہ ہوگئے ۔ملازمین کی طرف سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کوئی اچانک نہیں تھا۔ گزشتہ دو سالوں سے ان کا احتجاج جاری تھا۔ کئی بار اسلام آباد گئے مذاکرات ہوئے اور وعدہ فروا کے ساتھ واپس گھروں کو روانہ ہوجاتے ۔ اس بار کلرکوں کو تنظیموں کے ساتھ دیگر تنظیمیں نئے نام سے وجود میں آئیں جس میں دفا قی اور صوبائی ملازمین کے ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کی تنظیم بھی شامل تھی۔ اتنے بڑے مطالبات پر غور کرنے کیلئے جبکہ صوبائی ملازمین اپنے مطالبات کیلئے صوبائی حکومتوں سے رجوع کریں کیونکہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ایسے تمام معاملات صوبائی حکومتیں دیکھتی ہیں۔ تنخواہوں میں اضافہ اور ٹائم سکیل ترقیاں یا اس سے متعلق دیگر مطالبات صوبائی حکومتیں فیصلہ کرنے کی مجاز ہیں وفاقی ملازمین کیلئے 25فیصد تنخواہوں میں اضافے کی ایک یادو اشت لیکر ملازمین منشر تو ہوگئے لیکن یہ یاد رہے کہ سرکاری با قاعدہ نوٹیفیکیشن جو محکمہ خزانہ سے جاری ہوتا ہے وہ تاحال جاری نہیں ہوا۔ دوسری طرف پنجاب حکومت کی طرف سے بھی ایک ایسا مراسلہ جاری ہوا ہے جو جعلی کہا جارہا ہے ۔ دیگر صوبوں نے ایسے مطالبات اور وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی تجویز کو درخوراعتنا نہیں سمجھا ۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام ملازمین کے ساتھ ایک کھیل کھیلا گیا ہے تاکہ آئندہ بجٹ تک مطالبات اور وضاحتیں جاری رہیں ۔حکومت پاکستان یہ سمجھتی ہے کہ ملک کے معاشی حالات ان کو ورثے میں ملے ہیں اور یہ حکومت جتنا قرض لے رہی ہے وہ سالہاسال سے لیے گئے قرضوں اور سود پر واپس کررہی ہے ۔ ہمیں یقین رکھنا چاہیے کہ ایسا ہی ہوگا۔ حکومت بہتری کی جانب گامزن ہوگی ۔ کیا عمران خان اپنے وعدے بھی بھول چکے ہیں وہ تو غریبوں اور مشکل حالات میں زندگی بسر کرنے والوں کو ’’اوپر اٹھانے ‘‘ کی بات کرتے تھے اور اب بھی کررہے ہیں ۔ باہر سے لیے گئے قرضوں کو پرانے قرضوں کی واپسی اور سود کی ادائیگی کیلئے کررہے ہیں تو پھر ہر ماہ دو دفعہ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے، گیس کی قیمتوں میں اضافے، عوام پر ہر روز لادا جانے والا بوجھ کیوں ہے ؟ ،آٹا ، چینی، دالیں ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے ۔ وزیر اعظم صاحب ! آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ لوگوں پر باالخصوص تنخواہ دار طبقے پر کیا گزررہی ہے ۔ آپ سے بہت امیدیں تھیں مگر آپ نے وہ امیدیں وہ مان توڑ دیا ہے ۔ لگتا ہے کہ تحریک انصاف نے اگلا الیکشن نہیں لڑنا۔ عوام میںشاید نہیں آنا۔ اگر ایسا ہے تو پھر ان کا فیصلہ درست ہوگا۔ اگر واپس عوام میں آنا ہے تو جواب دہ بھی ہونا پڑیگا۔ ملازمین کی تمام تنظیمیں سمجھتی ہیں کہ آئندہ بجٹ سے پہلے شاید کچھ بھی حاصل نہ ہو اور اسی طرح سرکاری اور صوبائی ملازمین اپنے وفاقی اور صوبائی داراالحکومتوں میں پھر احتجاج کریں گے۔ دوبارہ دھرنا ہوگا تو شاید ان کے مطالبات کسی حد کت تسلیم ہو سکتیں۔ یہاں پر وفاقی اور صوبائی کی تنظیموں سے ریٹائرڈ ملازمین کا گلہ بھی ہے کہ وہ اپنے مطالبات میں پنشنر کیلئے آواز بلند نہیں کرتے۔ یہ طبقہ سب سے زیادہ متاثرہ ہے ۔ یہ طبقہ بڑھاپے میں اپنی اولاد کی طرف دیکھتے ہیں جو خود کم آمدنی کی وجہ سے اپنے بچوں کیلئے بمشکل روزی روٹی کا بندوبست کرپا تے ہیں ۔ اگر ریٹائرڈ ملازمین کو بھی انسانوں کی بستی کا باشندہ سمجھ لیا جائے تو انہوں نے بھی اپنی بقیہ زندگی گزارنی ہے گزر تو جائیگی لیکن بروز محشر حکمرانوں کے گریبانوں تک ان کا ہاتھ ہوگا اور سرکاری وفاقی اور صوبائی ملازمین کے رہنمائوں کو بھی جواب دینا ہوگا کہ آپ نے اپنے بوڑھے ، عمر رسیدہ پنشنر کیلئے کچھ نہیں کیا۔ حکمرانوں  سے ریٹائرڈ ملازمین کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ ان کی پنشن میں ہر سال اضافہ کیا جائے ۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • موجودہ صورتحال میں کرکٹرز اور بورڈ کے ملازمین کی تنخواہوں ...

    Apr 14, 2020 | 16:50
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس ...

    Mar 06, 2021 | 19:29
  • عمران خان نے پھر ثابت کیا وہ ایک سچے، کھرے اور بہادر قائدہیں: ...

    Mar 06, 2021 | 18:40
  • اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صدر عارف علوی کے نام خط

    Mar 06, 2021 | 18:33
  • رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ تجارتی خسارہ 17.53 ارب ڈالر تک پہنچ ...

    Mar 06, 2021 | 18:12
  • عمران خان کا نواز شریف کے لیے شیریں مزاری کے آنسوؤں کا تذکرہ

    Mar 06, 2021 | 18:08
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا ...

  • 2

    وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

  • 3

    فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 4

    پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

  • 5

    وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کے 179 ارکان ایوان میں موجود

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group