Waqt News
Sunday | February 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیر اعظم نے تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح کر دیا
  • سینٹ انتخابات: جوڑ توڑ کے ماہر پرویز خٹک متحرک، اپوزیشن کے رابطوں میں بھی تیزی
  • اسد اچکزئی کے قاتل 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
  • بھارتی کسانوں کے مظاہرے جاری، راکیش ٹیکیٹ کا 5 ریاستوں کے ہنگامی دوروں کا اعلان
  • مسلم فلاحی تنظیم اکنا ریلیف کی نیویارک میں کورونا ویکسی نیشن مہم

عوام دوست پولیس،نئی سوچ نیا عزم

Feb 24, 2021 5:53 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عوام دوست پولیس،نئی سوچ نیا عزم

پاکستان میں تھانہ کلچر اور عوام پر اُس کے اثرات کے حوالے سے صورتحال کوئی زیادہ خوشگوار نہیں رہی۔ عوام کو ہمیشہ پولیس سے یہ شکایت رہی ہے کہ پولیس کا فوکس عوام پر مبنی سروس ڈیلیوری نہیں بلکہ انفرادی حیثیت میں طاقت اور اختیارات کا جائز و ناجائز استعمال اور عام آدمی کی عزت نفس مجروح کرنا رہا۔ شہریوں اور پولیس کے درمیان فاصلے کم اور روایتی مائنڈ سیٹ کو تبدیل کر کے ہی اس مقصد کا حصول ممکن ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت میں محکمہ پولیس میں اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی روشناس کروانے کی طرف خاص طور پر توجہ دی گئی ہے۔پولیس میں 12 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔پٹرولنگ سسٹم بہتر بنانے کیلئے پنجاب بھر کے تھانوں کو 600 سے زائد گاڑیاں فراہم کی گئیں ہیں۔45 تھانوں کی بلڈنگز کیلئے فنڈز بھی فراہم کئے گئے ہیں۔101 تھانوں کیلئے لینڈ ٹرانسفر کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چاہتے ہیں کہ عوام کو نچلی سطح پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔پولیس سٹیشن میں شہریوں کو خوشگوار ماحول میسر آئے اور ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی پولیس سے توقعات ہیں کہ وہ بہترین پیشہ وارانہ انداز میں شہریوں کوخدمات فراہم کرے۔پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کو ماضی کی کسی بھی حکومت سے بڑھ کر بھرپور وسائل اور سپورٹ فراہم کی ہے۔حکومت نے جنوبی پنجاب میں بھی ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں پولیس کا نیا اور مکمل سیٹ اَپ بنایا۔موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی کو اس بات کا سہرا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنے ریفارمز ایجنڈا وژن کے تحت پنجاب پولیس میں"عوام دوست پولیسنگ" کا نظریہ اور ترجیحات بھر پور انداز میں متعارف کروائی ہیں اور وہ اس اپروچ کو نچلی سطح تک نافذ کرنا چاہتے ہیں۔انعام غنی تھانوں کو عوام دوست مراکز میں بدلنا چاہتے ہیں۔عوام دوست (Citizen Centric) پولیسنگ کا نظریہ پولیس کی ورکنگ کے حوالے سے ایک مکمل (paradigm  shift) تبدیلی کا عمل ہے کیونکہ پولیس میں اس سے قبل ہمیشہ کرائم اور کریمینلز کی ہی بات کی جاتی رہی ہے،برآمدگیوں اور گرفتاریوں پر ہی بحث ہوتی رہی ہے کبھی عوام کی بات نہیں کی گئی۔عوامی شرکت، حمایت، اعتماد اورسپورٹ حاصل کئے بغیر پولیس کرائم کنٹرول اور امن و امان کے قیام میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکتی۔ گذشتہ دنوں آئی جی پنجاب انعام غنی کے زیر اہتمام USIB کے اشتراک سے تین روزہ"نیشل کانفرنس برائے عوام پر مرکوز پولیسنگ" میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے ماہرین، دانشوروں،معروف اینکرز، سینئر حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس افسران، سیاسی و سماجی قائدین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور عوام دوست پولیسنگ کے تصور کو عملی شکل دینے کیلئے سیر حاصل تجاویز اور شفارشات پیش کیں کہ کس طرح پولیس کا فوکس عوام دوست پولیسنگ پر شفٹ کیا جا سکتا ہے کیونکہ پولیس کا سب سے بڑا سٹیک ہولڈر عام آدمی ہے جسے بہترین سروس معیار اور خوش اخلاقی کے رویوں کے ذریعے مطمئن کرنا پولیسنگ کی بنیادی اکائی ہے۔ اس بات پر غور کیا گیا کہ کس طرح پولیس کو اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ایک فورس سے ایک سروس میں بدلا جا سکتا ہے۔کانفرنس میں پیش کردہ سفارشات کے تحت اگلے دو سال کیلئے عوام کو مرکزیت دیتے ہوئے فرینڈلی پولیس پر مبنی ایک ایسا روڈ میپ بنا کر اس پر عمل کیا جائیگا جس میں صنفی تحفظ، رول آف لائ، فری رجسٹریشن آف ایف آئی آرز کو فوقیت حاصل ہوجس میں روایتی کی بجائے سائنٹیفک انوسٹی گیشن پر فوکس ہو ، تشدد کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی جائے۔ایک ایسا روڈ میپ جس میں شہریوں کی بہتری اور ان کیلئے سہولیات و خدمات کی فراہمی اولین ترجیح ہو تاکہ پولیس اور شہریوں کے درمیان اعتماد اور دوستی کے رشتوں کو قائم کیا جا سکے۔ شہریوں کو جدید پولیس ایپس پر مبنی سائنٹیفک آئی ٹی بیسڈ سہولیات کی فراہمی سے یہ رشتہ مزید مضبوط ہو گا۔جرائم کے سدباب کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے ساتھ پولیس کا برتائو بہتر ہو گا اور یہ احساس پیدا ہو گا کہ پولیس شہریوں کی مدد اور خدمت کیلئے ہے۔پولیس ہماری اپنی ہے،پولیس کے دکھ سکھ اور شب و روز کے مسائل بھی ہمارے جیسے ہیں ۔ پولیس کارکردگی میں مثبت تبدیلی اور معاشرے کی اصلاح کیلئے شہریوں کو آگے بڑھ کے پولیس کا ساتھ دینا اور محض تنقید برائے تنقید کی بجائے پولیس کے حوالے سے منفی سوچ اور نظریہ بدلنا ہو گا۔امید ہے کہ عوام دوست پولیسنگ کے اس خوبصورت ارتقائی عمل کے دوررس اثرات جلد ہمارے سامنے آنا شروع ہو جائیں گے اور پولیس اور شہریوں کے درمیان اعتماد کا مضبوط رشتہ استوار ہو گا۔

عوامی مفادات کیلئے حکومت کو غیر جانبدارانہ فیصلے کرنا ہونگے: ثروت اعجاز قادری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سید مبشر حسین


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • آئیں بطور قوم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم ...

    Dec 25, 2019 | 22:42
  • وزیراعظم نے کراچی کا نیا ماسٹر پلان 2047 بنانے کا فیصلہ کر لیا

    Mar 30, 2019 | 10:12
  • انڈونیشیا کا نیا آتش فشاں پھٹنے سے لاوے کا دریا بہہ نکلا

    Jan 28, 2021 | 16:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعظم نے تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح ...

    Feb 28, 2021 | 15:02
  • سینٹ انتخابات: جوڑ توڑ کے ماہر پرویز خٹک متحرک، اپوزیشن کے ...

    Feb 28, 2021 | 14:51
  • اسد اچکزئی کے قاتل 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    Feb 28, 2021 | 14:41
  • بھارتی کسانوں کے مظاہرے جاری، راکیش ٹیکیٹ کا 5 ریاستوں کے ...

    Feb 28, 2021 | 14:33
  • مسلم فلاحی تنظیم اکنا ریلیف کی نیویارک میں کورونا ویکسی ...

    Feb 28, 2021 | 14:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • 1

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 2

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 3

    مہنگائی بے قابو…حکومت عوام کو  ریلیف دینے کے اقدامات کرے

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 5

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 1

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 5

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ رَل کے ’’چلِّیئے! خواجہ جیؒ دے ڈیرے جی!‘‘

    Feb 28, 2021
  • پاکستان سے امتیازی سلوک کیوں

    Feb 28, 2021
  • شفاف الیکشن کا خواب 

    Feb 28, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں تبدیل

    Feb 28, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور حفیظ شیخ 

    Feb 28, 2021
  • پی ڈی ایم کنفیوز کیوں

    Feb 28, 2021
  • بھارت پر پاکستان کی پیشہ وارانہ ا ور ا خلاقی فتح ...

    Feb 28, 2021
  • عام آدمی کی حالت نہیں بدلے گی !

    Feb 28, 2021
  • سینٹ الیکشن ‘ وزیراعلیٰ کی بردباری 

    Feb 28, 2021
  • اونٹ لائبریری اور تعلیم

    Feb 28, 2021
  • 1

    مخلص کی نشانیوں کے گلاب 

  • 2

          پریشان نوجوان کی مالی مدد کی اپیل

  • 3

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 4

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 5

    یقین اور امید 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۶)

  • 2

    الکتاب (۵)

  • 3

    الکتاب (۴)

  • 4

    الکتاب (۲)

  • 5

    الکتاب (۱)

  • 1

    اتحاد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتفاق

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مقاصد

  • 1

    نشیب و فراز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    آفتاب

  • 4

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 5

    زندگی

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 5

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : فائرنگ، امام مسجد بیٹے اور شاگرد سمیت قتل

  • 2

    امریکا،خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد نے دی،انٹیلیجنس رپوٹ

  • 3

    کے پی کے میں سینٹ ا نتخابات کے لئے جماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ بن گئی

  • 4

    شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آئوٹ کر کے گلے لگا لیا

  • 5

    رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group