فیروز والہ : 10عمارتیں سیل Feb 24, 2021 5:49 AM, February 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار )میونسپل کارپوریشن فیروز والہ شعبہ پلاننگ کی ٹیم نے غیر قانونی تعمیرات پر درجنوں مالکان کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے۔ 10 بلڈنگز سیل کر دیں۔ بلڈنگز ریکوری ٹیم نے 1 کروڑ 10لاکھ روپیوصول کر لئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+