فیروز والہ : ڈکیتی ‘چوری کی متعدد وارداتیں
فیروز والہ (نامہ نگار )ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں نے شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔کوٹ عبدالمالک کے قریب ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر بلال خان سے 22ہزار روپے ‘ موٹر سائیکل اور موبائل ‘ونڈالہ نہر پر عدیل احمد سے موٹر سائیکل ، نقدی چھین لی ۔ چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان‘ وحید احمد اور رفیق کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ نین سکھ کے قریب وقار احمد سے ڈیڑھ لاکھ‘سبز منڈی میں تاجر طار سے ایک لاکھ ‘جی ٹی روڈ پر دو میڈیکل سٹورز دو لاکھ روپے کی رقم موبائل فون چھین لئے۔