کاہنہ : 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
کاہنہ(نامہ نگار) ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر حماد اختر نے بتایا کہ تین رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرکے 2 موٹرسائیکلیں موبائل فون نقدی اور اسلحہ برآمد ہو اہے‘ گرفتار ملزمان میں ادریس ارسالان اور آصف شامل ہیں۔