ایس پی اقبال ٹائون کے تبادلہ پر الوداعی تقریب
لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی آپریشنزلاہور ساجد کیانی نے کہا ہے کہ محنتی،ایماندار اور فرض شناس افسر پولیس کی پہچان ہیں۔کیپٹن (ر)محمد اجمل کا شمار پروفیشنل اورمحنتی افسران میں ہوتا ہے۔ وہ ایس پی اقبال ٹاؤن کے تبادلہ پر الوداعی تقریب میں خطاب کررہے تھے۔