زخمی ڈولفن اہلکار کی عیادت ‘سی سی پی او نے گلدستہ‘امدادی چیک پیش کیا
لاہور(نامہ نگار)سی سی پی اولاہور غلام محمود ڈوگر نے میو ہسپتال میں زیر علاج ڈولفن اہلکار عمار یونس کی عیادت کی۔ اورو گلدستہ پیش کیا۔سی سی پی او لاہور کی طرف سے زیر علاج ڈولفن اہلکار کو مالی امداد کا چیک بھی دیا گیا۔