Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ن
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری

تجاوزات کے خلاف آپریشن : امیروں کی املاک کو تحفظ ، غریبوں کے گھر مسمار

Feb 24, 2021 5:48 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سکھر / پنگریو / نوابشاہ /کشمو / ٹنڈوالہیار (بیورو رپورٹ / نامہ نگاران) سکھر، روہڑی ، پنو عاقل اور صالح پٹ کے علاقوں میں دریائے سندھ اور اس سے نکلنے والی نہروں نارا کینال ، روہڑی کینال ، کھیر تھر کینال و دیگر  کے کناروں پرقائم تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے محکمہ روینیو، ایریگیشن اور پولیس کے افسران کی نگرانی میں کیے جانیوالے اس آپریشن میں بھاری مشینری کااستعمال کیا جارہاہے اوراب تک انتظامیہ نیچاروں تحصیلوں میں کاروائیوں کے دوران سیکڑوں کی تعدادمیں گھردکانیں ،ہوٹل اورباڑے زمین بوس کردیئے ہیں انتظامیہ کی جانب سے اپنے آشیانوں کو حسرت سے گرتا دیکھتے رہے متاثرین کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران انتظامیہ کی جانب سے غیر جانبداری برتی جا رہی ہے غریب لوگوں کے گھر تو گرائے جا رہے ہیں لیکن بااثر افراد کے گھروں اور اوطاقوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔ ٹنڈوالہیار سے   نامہ نگار کے مطابق سندھ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے زمینوں پر قبضے ختم کرانے کے حوالے سے آپریشن فرمائشی بن گیا یے جبکہ نا اہل افسران کی جانب سے بااثر کو بچاکر چھوٹے آباد گاروں کے خلاف کاروائی کا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے سے انتہائی باخبر ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق محکمہ جنگلات کے افسران مٹیاری ، بدین ،ٹھٹھہ نوشہرو فیروز ، دادو سمیت مختلف 8 لاک ایکڑوں پر قبضہ چھڑانے کیلئے قبضہ مافیا کے بجائے لیز پر لینے والوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں محکمہ جنگلات 7 لاکھ 50 ہزار ایکڑوں پر حقیقی قبضہ ختم کرانے کے بجائے حکومت سے لیز پر لینے والوں کے خلاف سامنے آگئے ہیں۔پنگریو  سے نامہ نگار کے مطابق  عدالت عالیہ سندھ کے احکامات پرپنگریوکے نواحی شہر شادی لارج سمیت ضلع بدین میں نہروں اور سیم نالوں کے پشتوں سے غیرقانونی تجاوزات ہٹانے کے لیئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے آپریشن اور اورعدالتی احکامات پرعمل درآمد کاجائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر بدین سید اعجاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا جس میں چئیرمین لیفٹ بینک کینال ایریاواٹربورڈقبول محمدکھٹیان نے خصوصی طورپرشرکت کی۔ڈپٹی کمشنر بدین اورچئیرمین لیفٹ بینک کینال ایریاواٹربورڈ نے پانچوں اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے  ہوئے کہا کہ نہروں اور سیم  نالوں کے پشتوں سے غیرقانونی تجاوزات کو ہٹانے کے لئے آپریشن بغیرکسی تفریق کے کیا جائے انہوں نے کہا کہ آپریشن کرنے سے قبل مارکنگ نشان لگار کر نوٹس دیا جائے۔ٹنڈوآدم  سے نامہ نگار کے مطابق میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کی جانب سے شہر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر ٹنڈوآدم کے اسٹیشن روڈ۔ کالی روڈ۔ اسٹیشن چوک اور دیگر علاقوں میں جاکر غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے لئے عملہ پہنچا۔ میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے عملے کو دیکھ کر دوکانداروں۔ ہوٹل مالکان نے اپنے سڑکوں پر رکھے اسٹال اندر کر لئے میونسپل عملے کے واپس جاتے ہی دوکانداروں اور ہوٹل مالکان نے اپنے غیر قانونی اسٹال۔ چولھے۔ سڑک پر رکھ لئے شہریوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کا عملا صرف دکھاوے میں مصروف ہے۔کشمور سے   نامہ نگار کے مطابق   ہائی کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کشمور کے علاقے گڈو بیراج پر بھی ناجائز تجاوزات و ایریگیشن کی زمین واگذار کروانے کے لئے آپریشن کیا گیا، آپریشن ایریگیشن انجینئر شبیر بھٹو،اسسٹنٹ کمشنر ایاز احمد سومرو، گڈو پولیس کے ایس ایچ او منظور احمد لغاری کی نگرانی میں بھاری مشینری کے ساتھ آپریشن شروع کیا گیا۔نواب شاہ(بیورو رپورٹ)تجاوزات کے خلاف جاری ضلعی انتظامیہ کے غیر منصفانہ آپریشن کے خلاف پرانہ نواب شاہ کے علاقہ طاہر کالونی کے مکینوں رمضان خاصخیلی، عبدالقیوم چنہ، مور ڈاہری، میر محمد ڈاہری، محمد سمی شیخ، ندیم شیخ  کی قیادت میں درجنوں متاثرین نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا عدالتی احکامات پر  غیر قانونی تجاوزات کی آڑ میں ضلعی انتظامیہ ہم غریب مکینوں کے گھر مسمار کرنے پر تلی ہے جبکہ شہر میں محکمہ ایریگیشن کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری  زمین پر بااثرافراد کی کمر شل بنیادوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف  آپریشن نہیں ہورہا۔

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا ...

    Jan 14, 2021 | 22:46
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی ...

    Nov 24, 2020 | 14:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ...

    Feb 25, 2021 | 00:47
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی ...

    Feb 25, 2021 | 00:46
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

  • 3

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 4

    نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

  • 5

    ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group