جی پی ایل ٹورنا منٹ خانیوال قلندر اور زلمی نے میچ جیت لیے
خانیوال (نمائندہ خصوصی) جی پی ایل ٹورنا منٹ کے دوسرے روز خانیوال قلندر اور خانیوال زلمی نے میچ جیت لیے۔ پہلا میچ خانیوال قلندر نے ٹاس جیت کر 183 اسکور کا ٹارگٹ دیا 6 وکٹوں کے نقصان پر خانیوال سلطان 20 اوزر میں مقررہ ٹارگٹ پورا نہ کرنے پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دوسرا میچ خانیوال کلیڈی ایٹرر نے پہلے ٹاس جیت کر 20 اووز میں 97 رنز بنائے مقررہ ٹارگٹ میں خانیوال زلمی نے 14 اووز میں مکمل کر کے میچ فتح کیا۔