جھڈو میں طبی کیمپ قائم
جھڈو (نامہ نگار) فلاحی ادارے دی سمائل کے تعاون سے الخدمت فاؤنڈیشن جھڈو کی جانب سے پیدائشی طور پر ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے آپریشن اور معائنہ کا ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 بچوں کے کامیاب آپریشن اور سینکڑوں بچوں کا معائنہ کیا گیا۔