سونا50 روپے تولہ سستا، قیمت ایک لاکھ 10ہزار 700 ہو گئی Feb 24, 2021 5:45 AM, February 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ کی قیمت میں50روپے کمی، قیمت ایک لاکھ10ہزار700روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 94 ہزار 907 روپے کا ہوگیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+