چیف جسٹس قاسم خان پنجاب بھر میں متعدد سرکاری کالجوں کے نام تبدیل
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے متعدد سرکاری کالجوں کے نام تبدیل کرکے نئے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جن کالجوں میں بی ایس آنرز فور ایئر پڑھایا جارہا ہے۔ ان کا نام گورنمنٹ گریجویٹ کالج رکھا گیا ہے۔ جن کالجوں میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کروائی جارہی ہے ان کا گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج رکھا گیا ہے۔