یوسف رضا گیلانی آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
لاہور( نامہ نگار) یوسف رضا گیلانی آج مسلم لیگ(ن) کے صدرو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی ملاقات میں سینٹ الیکشن سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور لائحہ عمل طے کریں گے۔