Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2549743ہو گئیں
  • سعودی عرب کی مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات 45 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی
  • سپریم کورٹ کا وکلا سے فٹبال گراؤنڈ خالی کرانے کا حکم
  • وزیراعلی پنجاب کی جانب سے  بلوچی ثقافت کے دن پر بلوچی زبان میں خوبصورت پیغام
  • بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

ڈسکہ ضمنی الیکشن پر حکومت ، اپوزیشن الزام تراشی :  1122کو خود مختار نہ بنانا زیادتی : پرویز الہی

Feb 24, 2021 5:42 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی انتخابات پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے حکومت پر لفظی  وار کئے ، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی بولے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان کی عوام نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا اظہارکر دیا ہے۔ انہیں عبرتناک شکست ہوئی۔ دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے۔ دعا دیں پرویز الہی کو جن کی وجہ سے عثمان بزدار وزیراعلیٰ بنا، اویس لغاری نے حکومت پر اندھا دھند دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب معمول دو گھنٹے سینتالیس منٹ کی تاخیر سے سپیکر پرویز الہی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے کے موقع پر رکن اسمبلی خدیجہ عمر کی جانب سے پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021ء پر ایوان میں پیش کیا گیا۔ وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ ایمرجیسی سروس بل پر پہلے سے کام ہو رہا ہے۔ جمعرات تک اس بل کو موخر کر دیا جائے۔  صوبائی وزیر قانون نے ن لیگ کی قیادت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہاکہ عمران خان کو سپریم کورٹ نے چور ڈکلئیر نہیں کیا جن کو ڈاکو کہا ہے وہ یا جیل میں یا مفرور ہیں۔ ڈسکہ میں دونوں لوگوں کے قتل پر مکمل انصاف ہوگا۔ اپوزیشن کے حسن مرتضی، اویس لغاری اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان میں خوب گرما گرمی ہوئی، اپوزیشن نے حکومت پر اندھا دھند دھاندلی کاالزام عائد تو فیاض  چوہان بولے دعویٰ سے کہتا ہوں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک پہلے سے بڑھا ہے اور لوٹ مار ایسوسی ایشن کا کم ہوا ہے۔  سید حسن مرتضی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ہی حکومت گھبراہٹ کا شکار تھی۔ پولنگ والے دن جو بربریت اور ظلم دیکھنے کو ملا وہ ہماری تاریخ کا سیاہ دن تھا۔ تحریک انصاف کے میاں شفیع کا دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کا ترمیمی پرائیویٹ بل 2021ء متفقہ طورپر منظور کر لیا گیا  جبکہ ایوان میں سینیٹر مشاہد اللہ خان، ایم پی اے منشاء اللہ بٹ کی اہلیہ اور صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کے والد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ اجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا۔ چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اسمبلی اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ کی رکن خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب ایمرجنسی سروس کا ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا تو تمام ارکان اسمبلی نے اس بل کی تائید کی۔ سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ اس محکمے کے بل کو 2004ء میںہماری حکومت نے ہی پاس کروایا تھا جس کی اب تک کی کارکردگی نہایت شاندار رہی ہے، نہ صرف اندرون ملک بلکہ UNO نے بھی اس ادارے کی تعریف کی اور اس کی کارکردگی کو سراہا، لیکن پھر بھی اگر اس ادارے کو خودمختار اور اس کے اہلکاروں کو ریگولرائز نہیں کیا گیا تو یہ نہایت افسوسناک بات ہے۔ وزیر قانون راجہ بشارت نے یقین دہانی کروائی کہ اس ادارے کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں، حکومت اس کے مسودہ قانون میں ترمیم کیلئے کام کر رہی ہے اور انشاء اللہ جمعرات تک وہ اس ہائوس کے سامنے وہ تمام سفارشات پیش کریں گے جو آپ نے بیان کی ہیں اس میں کسی بھی قسم کا کوئی فرق نہیں ہو گا۔

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں،فواد ...

    Jan 29, 2021 | 12:13
  •  ڈسکہ ضمنی الیکشن مہم میں ن لیگ کی پہچان منفی سیاست عروج پر، ...

    Feb 13, 2021 | 12:28
  • سینیٹ انتخابات جیسے بھی ہوں حکومت اور اتحادی اپوزیشن کو سر ...

    Feb 11, 2021 | 19:35
  • اپوزیشن کی ہر سازش ناکام، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے, عثمان ...

    Feb 04, 2021 | 11:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2549743ہو گئیں

    Mar 02, 2021 | 12:06
  • سعودی عرب کی مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات 45 ہزار ٹن سے تجاوز ...

    Mar 02, 2021 | 11:55
  • سپریم کورٹ کا وکلا سے فٹبال گراؤنڈ خالی کرانے کا حکم

    Mar 02, 2021 | 11:43
  • وزیراعلی پنجاب کی جانب سے  بلوچی ثقافت کے دن پر بلوچی زبان ...

    Mar 02, 2021 | 11:38
  • بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

    Mar 02, 2021 | 11:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 3

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 4

     افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں امریکی ڈالر ضائع ہوئے ۔ ...

  • 5

    بل گیٹس کا بٹ کوائن خریدنے سے متعلق اہم مشورہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group