نائیجریا: اولاد کیلئے ترسنے والی 49سالہ خاتون نے 6بچوں کو جنم دیدیا
ابوجا (نیٹ نیوز) نائیجریا میں 49 سالہ خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈیکنیس ڈورس لیوی ولن نے 4 لڑکیوں اور 2 لڑکوں کو جنم دیا۔خاتون کی شادی 1994 میں ہوئی تھی اور برسوں تک یہ جوڑا بچوں کے لیے ترستا رہا تھا۔