کرس گیل وطن واپس روانہ
ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے بازکرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنی قومی ڈیوٹی کے لیے فی الحال وطن واپس جارہے ہیں لیکن لاہور میں ہونیوالے پی ایس ایل مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے کیلئے دوبارہ واپس آئیں گے۔