رائزنگ سٹار نے وزڈم الیون سٹار کو شکست دیدی Feb 24, 2021 5:33 AM, February 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کہروڑپکا (خبر نگار) وزڈم الیون سٹارنے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ آوورز میں 190رنز بناکا آوٹ ہوگئی 190رنز کا ہدف رائزنگ سٹار نے 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ،مین آف دی میچ راحیل نے حاصل کیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+