Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں اشیاء خردونوش فراہم کی
  • اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا بند کیا جائے: وزیراعظم عمران خان
  • بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ناروے کی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو
  • سویڈن ‘ کلہاڑی سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار ، حملے میں 8 افراد زخمی ہوئے تھے

ایمریٹس کی  ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن عملہ کیساتھ پہلی پرواز 

Feb 24, 2021 5:26 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(کامرس رپورٹر) اپنے ملازمین اور صارفین کی صحت و حفاظت کے عزم کی تکمیل کے لئے ایمریٹس دنیا کی ان اولین ایئرلائنوں میں شامل ہوگئی ہے جو مکمل طور پر اپنی ویکسی نیٹڈ فرنٹ لائن ٹیموں کے ساتھ سفر کے ہر ٹچ پوائنٹ پر صارفین کو خدمات کی فراہمی کے لئے پرواز آپریٹ کرتی ہے اس سلسلے میں ایمریٹس کی پرواز ای کے 215 مقامی وقت کے مطابق 8:30پر دبئی سے لاس انجلس روانہ ہوئی جس کے لئے بحفاظت چیک ان، سیکیورٹی ، بزنس اور فرسٹ کلاس لاؤنج اور بورڈنگ گیٹ کے ملازمین کے ساتھ ساتھ انجینئرز، پائلٹس اور کیبن کریو سب نے اپنی خواہش سے مکمل ویکسی نیشن کرائی۔ فلائٹ کے آپریشنز میں ڈناٹا کی لوڈنگ اور ہینڈلنگ کی اسپیشل ٹیموں نے جہاز کی مکمل ویکسی نیشن کے ساتھ ساتھ ایمریٹس اسکائی کارگو کی ٹیمیں پرواز ای کے 215 کے لئے کارگو اور لاجسٹکس کی ضروریات کے لئے کام کررہی تھیں۔ ایمریٹس گروپ نے ایک ماہ قبل ویکسی نیشن مہم کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے گروپ میں متحدہ عرب امارات کی ایوی ایشن کی افرادی قوت کی 44 فیصد یا 26 ہزار کے قریب افراد نے یا تو دونوں ویکسینز فائزر بائیو ٹیک یا سائنو فارم ویکسینز لگوالی ہیں۔ ایمریٹس ایئرلائن کے چیف آپریٹنگ آفیسر عادل الرضا نے کہا، "ایوی ایشن میں آپریشنل فرنٹ لائن عملہ لوگوں کی بوقت ضرورت اور بقدر ضرورت مدد کررہا ہے اور دنیا بھر میں بنیادی اشیاء کی منتقلی میں کردار ادا کررہا ہے۔ ہمارے آپریشنز کو روانی سے جاری رکھنے کی غرض سے ویکسی نیشن اپنے لوگوں اور اپنے صارفین کی حفاظت کے لئے اہم ہے کیونکہ جب وہ سفر کرتے ہیں تو انہیں حفاظت کی اضافی سطح پیش کی جاتی ہے۔ ہم نے آپریشنل فرنٹ لائن عملے میں کرونا کی ویکسین لینے کی زیادہ طلب کے ساتھ نہایت مثبت ردعمل ملاحظہ کیا ہے اور پورے بزنس میں ویکسی نیشنز کی بلند شرح کا رجحان جاری ہے۔ ہم ملک میں ان تین اقسام کی ویکسینز کی دستیابی اور جامع نیشنل ویکسی نیشن پروگرام پر فعال انداز سے عمل درآمد کرنے پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کے مشکور ہیں ۔"تقریباََ 5 ہزار کیبن اور فلائٹ ڈیک کے کریو نے کرونا کی دونوں ویکسینز لینے کا انتخاب کیا۔ مزید برآں، ایمریٹس گروپ کے ہزاروں ملازمین نے ملک کے کلینکس اور ویکسی نیشن سینٹرز کے ذریعے کرونا ویکسین لے لی ہیں جبکہ متعدد ملازمین نے متحدہ عرب امارات بھر میں مختلف ویکسی نیشن سینٹرز سے ویکسین لینے کا انتخاب کیا۔ عادل الرضا نے مزید کہا، "عالمی وبا کے آغاز کے ساتھ ایمریٹس نے سفر کے تمام مراحل پر اپنے صارفین اور ملازمین کی حفاظت کو ترجیح دینے کے لئے تیزرفتاری سے حفاظتی اقدامات کا نفاذ کیا اور اپنی ویکسی نیشن پروگرام میں تیزرفتاری اور بلند شرح میں ویکسین خوراکیں لینے کے ساتھ ساتھ اب ہماری پروازوں میں بھی جلد مکمل طور پر فرنٹ لائن کا تمام عملہ ویکسین لے چکا ہوگا۔ ہم پراعتماد بھی ہیں کہ جتنے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگے گی اور مستحکم حفاظتی اقدامات کے ملاپ کے ساتھ ہم متعدد ممالک میں داخلے کی ہدایات پر عمل درآمد میں نرمی کے لئے پرامید ہیں۔" ایمریٹس گروپ کا ویکسی نیشن پروگرام اپنے صارفین، ملازمین اور لوگوں کو صحت و حفاظت کی فراہم کے لئے اقدامات میں سے حالیہ اقدام ہے۔ گروپ کے ویکسی نیشن مراکز دن میں 12 گھنٹے اور ہفتے میں سات دن ایوی ایشن فرنٹ لائن عملہ کے ساتھ ویکسین کی فراہمی کے لئے ترجیحی طور پر کھلے ہیں۔ کرونا کی روک تھام کے لئے متحدہ عرب امارات میں اپنے شہریوں اور رہائشی افراد کے لئے ویکسی نیشن کی دنیا میں بلند ترین شرح ہے۔ متحدہ عرب امارات میں اب تک 54 لاکھ سے زائد کرونا ویکسینز لوگوں کو لگوائی جاچکی ہیں ۔ اوکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیقی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہر 100 سے 55.27 افراد کی ویکسی نیشن ہوئی ہے اور دنیا میں بلند شرح سے ویکسین لگوانے کے اعتبار سے یہ متحدہ عرب امارات کو دنیا کا دوسرا ملک بناتی ہے ۔ 

سعودی عرب میں نورالریاض آرٹ پروگرام کا 18 مارچ سے آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا وائرس چین کے مرکزی شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 170 ہو ...

    Jan 30, 2020 | 12:39
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

    Mar 04, 2021 | 16:52
  • آسٹریلیا میں پہلی بار عربی نسل کے 100 جنگلی اونٹ آن لائن نیلام

    Feb 17, 2021 | 17:29
  • شادی کے بعد بختاور بھٹو کی پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل 

    Feb 01, 2021 | 17:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں اشیاء خردونوش ...

    Mar 04, 2021 | 19:24
  • اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا بند کیا جائے: وزیراعظم عمران خان

    Mar 04, 2021 | 18:10
  • بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

    Mar 04, 2021 | 18:06
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ناروے کی ہم منصب سے ٹیلی فون پر ...

    Mar 04, 2021 | 18:05
  • سویڈن ‘ کلہاڑی سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار ، حملے میں 8 ...

    Mar 04, 2021 | 17:56
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی ...

  • 2

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 3

    وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

  • 4

    لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فرد جرم عائد ...

  • 5

    پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group