Waqt News
Tuesday | March 09, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فیصل واؤڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر
  • ایک بار پھر حق اور سچ پر کھڑے عمران خان کی فتح ہوگی: فردوس عاشق اعوان
  • جنہیں چور کہا جا رہا ہے لوگوں نے انہیں ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا: مصطفیٰ کمال
  • مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی:وزیراعلیٰ  پنجاب 
  • وزیر اعظم قوم کو لوٹنے والوں کے راستے کی سب سے بڑی دیوار بن گئے ہیں: شبلی فراز

پنڈی مندر، فیصل آباد، ٹوبہ، وہاڑی، ننکانہ میں کروڑوں کی مزید اراضی واگزار

Feb 24, 2021 5:19 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور‘ فیصل آباد‘ وہاڑی‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ ننکانہ صاحب (خصوصی نامہ نگار + علاقائی نمائندوں سے) قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کے دوران فیصل آباد میں 13 ارب روپے مالیت کی اراضی واگزار کرا لی گئی۔ ضلع کی تمام تحصیلوں میں گزشتہ روز بھی آپریشن جاری رہا۔ راولپنڈی میں تاریخی متعدد قابضین سے لے لیا گیا۔ وہاڑی‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ ننکانہ صاحب میں بھی مزید کروڑوں روپے کی زمین واگزار کرا لی گئی۔ فیصل آباد سے نوائے وقت رپورٹ کے مطابق ضلع میں قبضہ مافیا سے 18روز میں 13 ارب روپے مالیت کی 1370 ایکڑ 3 کنال 14 مرلے سرکاری اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے۔ جبکہ گزشتہ روز مزید 39 کروڑ 75 لاکھ روپے کی 43 ایکڑ 6 کنال 10 مرلے اراضی پر قبضہ ختم کرایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بتایا تحصیل صدر‘ سٹی جڑانوالہ تحصیل سمندری ‘ چک جھمرہ میں کارروائی کی گئی۔ننکانہ صاحب سے نما ئندہ خصوصی کے مطابق ضلع ننکانہ میں قبضہ مافیا کے خلاف جاری کریک ڈائون میں ابتک کروڑوں روپے مالیت کی 27ہزار کنال سے زائد سرکاری زرعی اراضی واگزار کروائی جا چکی ہے۔ تحصیل شاہکوٹ میں 787کنال10مرلہ جبکہ تحصیل سانگلہ ہل میں 3452 کنال 3مرلہ زرعی اراضی واگزار کروا لی گئی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے نامہ نگار کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے رواں ماہ 2 ارب 18 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا 6 ہزار 385 کینال 11مرلہ رقبہ ناجائز قابضین سے واگزار کرا لیا۔ مذکورہ کریک ڈاؤن 9 تا 20 فروری کے دوران کیا گیا۔ رقبہ پر کاشتہ فصلیں بھاری مشینری کی مدد سے تلف کر کے تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔ وہاڑی سے نامہ نگار کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات پر قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع کی تینوں تحصیلوں وہاڑی، بوریوالا اور میلسی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے چک نمبر 21ڈبلیو بی میں 40لاکھ روپے مالیت کی 2ایکٹر 4کنال اور چک نمبر 95ڈبلیو بی میں 2کروڑ 30لاکھ روپے  کی 92کنال زرعی اراضی واگزار کرائی۔ چک نمبر 173ڈبلیو بی میں ایک کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی 56ایکٹر سرکاری زرعی اراضی واگزار کرائی۔ مرضی پورہ 4کنال سرکاری رقبہ قابضین سے واگزار کرایا۔لاہور سے خصوصی نامہ نگار کے مطابق  راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رالپنڈی نے محکمہ مال کے ساتھ آپریشن کیا۔  گزشتہ کئی سالوں سے مندر کے چاروں اطراف دکانیں تعمیر کر کے کپڑے کا کروبار چل رہا تھا۔ مندر کا قبضہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے سپرد کیا جائے گا جسے بعد از مرمت اور تزئین و آرائش مقامی کے بعد ہندو برادری کے حوالے کیا جائے گا۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کا کہنا ہے کہ  خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ اس ضمن میں وزیراعظم پاکستان کے احکامات پر مکمل عملدآمد کیاجا رہا ہے۔ ہندو رہنمائوں نے اس اقدام پر ٹرسٹ بورڈ حکام کی تعریف کی۔

وزیر اعظم کے خود اعتماد کا ووٹ لینے کی آئین میں جگہ نہیں: شاہد خاقان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1329 نئے مریض

    Feb 21, 2021 | 10:24
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فیصل واؤڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

    Mar 09, 2021 | 11:42
  • ایک بار پھر حق اور سچ پر کھڑے عمران خان کی فتح ہوگی: فردوس ...

    Mar 09, 2021 | 11:29
  • جنہیں چور کہا جا رہا ہے لوگوں نے انہیں ووٹ دے کر اسمبلیوں میں ...

    Mar 09, 2021 | 11:22
  • مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام ...

    Mar 09, 2021 | 11:13
  • وزیر اعظم قوم کو لوٹنے والوں کے راستے کی سب سے بڑی دیوار بن ...

    Mar 09, 2021 | 11:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خطے میں ہلچل مچا دینے والا خط

    Mar 09, 2021
  • اور مسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں نیچی ...

    Mar 09, 2021
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • 1

    اعلان خوش آئند‘ عوام کو اب اسکے حقیقی ثمرات نظر بھی آنے چاہئیں

  • 2

    دہشت گردی کیخلاف  شکنجہ مزید کسنے کی ضرورت

  • 3

    افغانستان میں عبوری حکومت ،  فریقین کی رضامندی ضروری

  • 4

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 5

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 1

    منگل ‘  24رجب المرجب  1442ھ‘  9؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 3

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 4

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۲)

    Mar 09, 2021
  • اپوزیشن کی جدوجہد کا اونٹ …

    Mar 09, 2021
  • کیسے کیسے ایسے ویسے ہو گئے۔۔۔۔

    Mar 09, 2021
  • سیکرٹ بیلٹ۔ کہیں ہپ‘ کہیں تھُو

    Mar 09, 2021
  • سیاسی اتار چڑھائو

    Mar 09, 2021
  • پڑھنا لکھنا چھوڑ دیا ہے میرے شہر کے لوگوں نے

    Mar 09, 2021
  • برآمدات اور درآمدات میں توازن کی ضرورت

    Mar 09, 2021
  • کیا یہ صدارتی نظام کیلئے رچایا گیا ڈراماتھا؟

    Mar 09, 2021
  • عورت، عورت، عورت!!!

    Mar 09, 2021
  • سیکرٹ بیلٹنگ کے کاغذی شیر اوپن پولنگ میں ڈھیر

    Mar 09, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صبر

  • 2

    احساس

  • 3

    جنت کی نعمتیں

  • 4

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 5

    نماز کی تاکید

  • 1

    دوست

  • 2

    کتاب 

  • 3

    یقین

  • 4

    قسم 

  • 5

     خیانت

  • 1

    زمانہ

  • 2

     انسانیت

  • 3

    نغمہ

  • 4

    دعا 

  • 5

    زوالِ

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

     آصف زرداری کو سلام!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت میں رخصتی کے وقت زیادہ رونے سے دلہن ہلاک

  • 2

    مجلس احرار اسلام پاکستان کا ممتاز عالم دین مفتی محمد عثمان کے انتقال پر تعزیت اور ...

  • 3

    فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

  • 4

    پاپائے روم کی عراق کے دورے کے دوران ایلن کردی کے والد سے ملاقات

  • 5

    عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group