سرائے مغل: کمسن لڑکی سے زیادتی
سرائے مغل (نامہ نگار) کمسن لڑکی سے زیادتی، تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کی نواحی بستی کی بیوہ گیارہ سالہ بیٹی کے ساتھ مزدوری کیلئے کھیتوں میں جا رہی تھی اسی گائوں کے نامعلوم اوباش اسے گن پوائنٹ پر اغواء کرکے لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعدچھوڑ کر فرار ہو گئے تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج ۔