ساتھی خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ‘یو این ایڈکے ڈپٹی سربراہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
جنیوا (اے ایف پی) یو این ایڈ کے ڈپٹی سربراہ لیوز لیورس نے ساتھی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام کے بعد عہدے سے مستعفی ہونے فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔ قبل ازیں عالمی ادارے کی انکوائری میں انہیں کلیئر قرار دے دیا گیا تھا۔