چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)تھانہ نیوٹاون پولیس نے چار لاکھ چالیس ہزار روپے مالیت کے چیک کے ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا۔ سمیع الر حمن نے بتایا کہ شاہد حمید نے اسے 4لاکھ 40ہزارروپے مالیت کا چیک دیاجو ڈس آنر ہوگیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔