تنگ با زارو ں میں پو لیس کی اضا فی نفری تعینات کر نے کے احکا ما ت جا ری
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) مرکزی انجمن تاجران نے سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی سے تنگ گلیو ں والے با زارو ں میں بڑھتے ہوئے جرا ئم کی رو ک تھا م کے لئے پو لیس مو ٹر سائیکل پٹرولنگ کا مطا لبہ کر دیا ہے ،ڈولفن فو ر س کی کا ر کر د گی اور مجمو عی طو ر پر جرا ئم میں کمی پر تا جرو ں نے اظہا ر اطمینا ن کیا ،اس ضمن میں مر کزی انجمن تا جرا ن شا ہد غفو ر پرا چہ کی قیا دت میں تا جرو ں کے وفد نے سی پی او راولپنڈی اسرا ر احمد عبا سی سے ملا قا ت کی اس مو قع پر مختلف ایس پیز ،ڈی ایس پیز ،اور ایس ایچ اوز بھی مو جو د تھے جبکہ تا جرو ں کے وفد میں عبد الوحید پرا چہ ، سمال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ندیم شیخ ،سا جد حسن ،نعیم سیٹھی ،را جہ ابرا ر عبا سی ،سر دا ر ثا قب ،محمد احمد طا رق ،طا رق جدو ن ،سہیل اختر ،خر م محمو د را نا ،اصغر خا ن ،را جہ تو حید ،کا مرا ن سعید ،انجم نذیر ،شیخ اظہر ،بلا ل خا ن اور علی شیر چوہدری بھی مو جو د تھے ،اس موقع پر شاہد غفو ر پرا چہ نے کہا ہے کہ شہر میں مجمو عی طو ر پر سکیو ر ٹی کی صورتحا ل بہتر ہو ئی ہے ،لیکن تنگ و تا ریک با زارو ں میں مو ٹر سائیکلو ں پر سوا ر پو لیس اہلکا رو ں کی گشت بڑھا ئی جا ئے ،کلا ں با زا ر کے صدر نعیم سیٹھی ،مڈوے پلا زہ کے صدر خر م محمو د را نا ،پنڈو رہ کے صدر را جہ ابرا ر عبا سی نے ان علا قو ں میں پو لیس نفری بڑھا نے اور چو کیو ں کی تعداد میں اضا فے کا مطا لبہ کیا جسے سی پی او راولپنڈی نے فو ری تسلیم کر تے ہو ئے تھا نہ گنج منڈی کے ایس ایچ او را جہ طا ہر کو ان علا قو ں میں پو لیس کی اضا فی نفری تعینات کر نے کے احکا ما ت جا ری کیئے ،مر کزی انجمن تا جرا ن کے جنرل سیکر ٹری را جہ تو حید نے بھی کمر شل میں پو لیس کے تعا ون اور ڈو لفن فو رس کی کا روا ئیو ں کو سرا ہا ہے ،مر کزی صدر نے مطا لبا ت تسلیم ہو نے پر تما م افسران کا شکریہ ادا کیا اور انھیں تا جرو ں کی جا نب سے مکمل تعا ون کی یقین دھا نی کروا ئی ہے ۔