نوائے وقت کراچی کی سینئر سب ایڈیٹرصوفیہ یزدانی صوبائی مانیٹرنگ کمیٹی آن چائلڈ میریج سندھ کی رکن نامزد
کراچی (پ ر) حکومت سندھ ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کراچی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق نوائے وقت کراچی کی سینئر سب ایڈیٹر صوفیہ یزدانی کو صوبائی مانیٹرنگ کمیٹی آن چائلڈ میریج سندھ کی بحیثیت صحافی رکن نامزد کیا گیا ہے۔ کمیٹی سندھ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2013ءاور چائلڈ میرج سے متعلقہ دیگر قوانین اور امور کا جائزہ لے گی۔